Tatra Fun
Sunday, 18 January 2015
Saturday, 17 January 2015
The man in the bathtub and shower Coca-Cola and Mentos tried to put ...
باہر اچھلنا تو سب کو معلوم ہے لیکن ایک جاپانی منچلے نے ایک منفرد تجربے کے ساتھ یہ بھی دکھا دیا کہ اگر درجنوں گیلن کوکا کولا میں سینکڑوں پودینے والی گولیاں ڈالی جائیں تو کیا ہوتا ہے۔
حاجیمی نامی اس نوجوان نے یہ تجربہ ایک ویڈیو کی صورت میں ریکارڈ بھی کیا جسے اب تک تقریباً 50 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ نوجوان نے اپنے جسم پر Mentos Mint نامی سینکڑوں کی تعداد میں چپکائیں اور پھر باتھ ٹب میں 50 گیلن کے قریب کوکا کولا انڈیل دی۔ اب یہ مہم جو MInt گولیوں میں ملبوس ہو کر کوکا کولا کے تالاب میں کوڈ گیا اور ساتھ ہی باتھ ٹب میں ابال آنا شروع ہو گیا۔ گولیوں کے کوکا کولا کے ساتھ تعامل سے زبردست اچھال پیدا ہو رہی تھی اور خصوصاً باتھ ٹب میں پڑی بوتلوں سے مشروب زبردست طاقت کے ساتھ باہر نکل رہا تھا۔
اس سے بھی دلچسپ بات یہ تھی کہ نوجوان کے اردگرد ایسا طوفان برپا ہوا تھا کہ جس کی صفائی پر اسے یقینا بہت محنت کرنا پڑے گی۔ نوجوان کے تجربے کو سوشل میڈیا پر خصوصی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور ہر کوئی اس مضحکہ خیز تجربے کو دلچسپی سے دیکھ رہا ہے۔
Subscribe to:
Comments (Atom)



